ہومدنیاچینی صدر کی واشنگٹن آمد، امریکی لڑاکا طیاروں نے سلامی پیش کی

چینی صدر کی واشنگٹن آمد، امریکی لڑاکا طیاروں نے سلامی پیش کی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچے۔ صدر شی جن پھنگ کی آمد پر ان کے استقبال کے لئے اینڈریوز ایئر بیس کے اوپر امریکی لڑاکا طیاروں نے پروازکرتے ہوئے سلامی پیش کی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular

Recent Comments