ہومدنیاچینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں چائے کی نشست

چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں چائے کی نشست

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان گاڑی کے ذریعے وائٹ ہاؤس پہنچے۔

اس موقع پر صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ چائے کی نشست میں شریک ہوئے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular

Recent Comments